آنکھ برسی ہے ترے نام پہ ساون Ú©ÛŒ طرØ+
جسم سلگا ہے تری یاد میں ایندھن Ú©ÛŒ طرØ+
لوریاں دی ہیں کسی قرب کی خواہش نے مجھے
Ú©Ú†Ú¾ جوانی Ú©Û’ بھی دن گزرے ہیں بچپن Ú©ÛŒ طرØ+
اس بلندی سے مجھے تونے نوازا کیوں تھا
گر Ú©Û’ ٹوٹ گیا کانچ Ú©Û’ برتن Ú©ÛŒ طرØ+
مجھ سے ملتے ہوئے یہ بات تو سوچی ہوتی
میں ترے دل میں سما جاؤں گا دھڑکن Ú©ÛŒ طرØ+
منتظر ہے کسی مخصوص سی آہٹ کے لئے
زندگی بیٹھی ہے دہلیز پہ برہن Ú©ÛŒ طرØ+
(مرتضیٰ برلاس)

1 - آنکھ برسی ہے ترے نام پہ ساون Ú©ÛŒ طرØ+